اسلام آباد: چیتا ایک آدمی کو شدید زخمی کرتے ہوۓ گھر میں گھس گیا#PublicNews #Publicvideos #Islamabad #DHA pic.twitter.com/Y0S26AZxUu
— Public News (@PublicNews_Com) February 16, 2023
راولپنڈی کی نجی سوسائٹی میں چیتا گھس آیا، ،چیتے کے حملے میں 1 شخص زخمی ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی کی نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں چیتے نے ایک شخص کو زخمی کردیا ہے، زخمی شخص کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ چیتے کو پکڑنے کیلئے محکمہ وائلڈ لائف اور ریسکیو حکام کو طلب کیا گیا ۔ چیتے کو قابو کرنے کیلئے آپریشن جاری ہے۔