نیشل سکیلز یونیورسٹی کا مریدکے میں نئے کیمپس کا آغاز،اس حوالے سے رانا تنویر حسین نے ویڈیو پیغام بھی جاری کردیا رانا تنویر حسین کا کہنا ہے کہ کیمپس کا افتتاع 16 جولاٸی کو کیا جا رہا ہے، نیا کیمپس 12 ایکڑ زمین پر مشتمل ہے، یہ کیمپس پنجاب ڈویژن کا پہلا سی کیمپس ہے۔ ان کا مزید کہا تھا کہ نیشنل سکلز یونیورسٹی بین اقوامی معیار کی یونیورسٹی ہے جو یونیسکو سے منسلک ہے،اس یونیورسٹی طلباء چھ مختلف کورسز سے استفادہ حاصل کرسکتےہیں اور کورسز میں سولر بی پی سی سسٹم،ٹیکنیشن ،انڈسٹریل سٹیچن شامل ہیں۔ نئے کیمپس میں موباٸل فون ریپیر ٹیکنیشںن، ڈومسٹک انڈسٹریل ٹیکنیشن اور مائیکروسافٹ وئیر کے کورسز بھی کرائے جاتے ہیں۔ رانا تنویر نے کہا کہ پہلے مرحلے میں 200 طلبہ کو داخلے مل رہے ہیں اور تعلیم کے تمام اخراجات حکومت پاکستان برداشت کرے گی۔