پاکستان آرمی ایوی ایشن کا سکردومیں کامیاب ریسکیو  آپریشن

پاکستان آرمی ایوی ایشن کا سکردومیں کامیاب ریسکیو  آپریشن
کیپشن: Pakistan Army Aviation's second successful rescue operation

ویب ڈیسک: پاکستان آرمی ایوی ایشن نے اسکردو میں کامیاب ریسکیو آپریشن کیا ہے۔ 

تفصیلات کے مطابق اسکردو میں پھنسی اسٹونین ( Estonian) کوہ پیماہ کو پاکستان آرمی ایوی ایشن نے بحفاظت ریسکیو کر لیا۔

کوہ پیمائی کے دوران اسٹونین کوہ پیماہ ساما میری(Saama Marie) کی ٹانگ ٹوٹ گئی تھی۔

ریسکیو کرنے کے بعد اسٹونین کوہ پیماہ کوطبی امداد کیلئے سکردو منتقل کر دیا گیا ہے۔

Watch Live Public News