ویب ڈیسک:نئے احتجاج کی تیاریاں، پی ٹی آئی رہنما شاندانہ گلزار نے اڈیالہ جیل کے باہر ہنگامی ویڈیوبیان جاری کردیا۔
تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی رہنما شاندانہ گلزار نے کہا ہےکہ جب تک عمران خان جیل سے باہر نہیں آتے تب تک دھرنااڈیالہ جیل کے باہر ہوگا۔کل عمران خان کی بہن نورین خان نے عمران خان کی صحت کے حوالے سےجو پیغام دیا وہ نہایت ہی تشویشناک ہے۔اب ہم ڈی چوک نہیں اڈیالہ جیل جائیں گے۔