(ویب ڈیسک ) وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ طلباء کو تشدد پر اکسانے اور جھوٹا پروپیگنڈا کرنے والا شخص گرفتار کرلیا گیا ہے۔
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ایکس پر بیان میں کہا کہ طلباء کو تشدد پر اکسانے والا جھوٹا پروپیگنڈا کرنے والا شخص گرفتار کرلیا گیا ہے، بےگناہ لڑکی اور اس کے خاندان پر جھوٹے الزام کا پروپیگنڈا کرنے والے افراد کو بخشا نہیں جائے گا۔
This guy who propagated a blatant lie, incited violence & provoked the students has been arrested. As promised, I will not spare anyone who was part of the conspiracy & false propaganda that have gravely affected an innocent girl & her family alleging a rape that never happened. pic.twitter.com/bQoLkgAmI6
— Maryam Nawaz Sharif (@MaryamNSharif) October 16, 2024
انہوں نے کہا کہ بے بنیاد الزامات اور سازش کے پیچھے جو بھی لوگ ہیں، ان کے خلاف کارروائی ہوگی۔