جگارتہ (ویب ڈیسک) انڈونیشا سے ایک حیران کن ضبع سامنے آئی ہے جس نے سب کو ورطہ حیرت میں ڈال دیا ہے، ایک ایسی لڑکی جو ایک یا دو دن نہیں بلکہ لگاتار 13 دن سوتی ہے۔
تفصیلات کے مطابق اس لڑکی کو رئیل لائف سلیپنگ بیوٹی اور انڈونشیا کے صوبے ساؤتھ کالی منتن کی بیٹی کہا جاتا ہے۔ ایکا کا تعلق انڈونیشیا کے صوبے کالی منتن سے ہے۔