الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن کیس  سماعت کیلئے مقرر کردیا

الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن کیس  سماعت کیلئے مقرر کردیا

(ویب ڈیسک ) الیکشن کمیشن آف پاکستان  (ای سی پی )نے پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) انٹرا پارٹی الیکشن کیس سماعت کیلئے مقرر کردیا۔

تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن  نے کازلسٹ جاری کردی ہے۔ پاکستان تحریک انصاف انٹرا پارٹی الیکشن کیس کی سماعت 23 جولائی کو ہو گی۔

چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں 5 رکنی بنچ سماعت کرے گا۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے گوہر خان ، رؤف حسن کو نوٹس جاری کردیا  ہے۔

Watch Live Public News