وزیر خزانہ نے اسکرین شاٹ جاری کرنے کے ساتھ ایک کیپشن بھی تحریر کیا ہے جس پر لکھا ہے کہ پاکستان دنیا کے 139 ممالک میں سب سے کم مہنگا ملک ہے۔Pakistan ranks least costly among 139 countries of the world. pic.twitter.com/ANgh8BQAlN
— Shaukat Tarin (@shaukat_tarin) February 20, 2022
اسلا آباد ( پبلک نیوز) وزیر خزانہ سینیٹر شوکت ترین کا کہنا ہے کہ پاکستان دنیا کے 139 ممالک میں سب سے کم مہنگا ملک ہے۔ وزیر خزانہ شوکت ترین نے ریٹنگ ایجنسی نمبو کی فہرست کا ایک اسکرین شاٹ سوشل میڈیا پر شیئر کیا ہے۔