پنجاب میں حکومت سازی کی اندرونی کہانی،ہنگامی اجلاس طلب

پنجاب میں حکومت سازی کی اندرونی کہانی،ہنگامی اجلاس طلب
کیپشن: پنجاب میں حکومت سازی کی اندرونی کہانی،ہنگامی اجلاس طلب

ویب ڈیسک: پنجاب میں حکومت سازی کا معاملہ، کون سی سیاسی پارٹی کس جماعت کے ساتھ اتحاد کر رہی ہے اور پنجاب اسمبلی کی رونقیں کب بحال ہوگئیں۔

تفصیلات کے مطابق پنجاب میں حکومت سازی کا معاملہ،مسلم لیگ ن کا  پنجاب کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس 21فروری کو جاتی امراہوگا۔اجلاس کی صدارت مسلم ن لگ کی نامزد وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کریں گی،جبکہ پنجاب اسمبلی کا اجلاس رواں ماہ کے آخری ہفتے میں طلب کرنے کا فیصلہ کر کیا گیا۔

پنجاب اسمبلی کے اراکین کی حلف برادری کے بعد اسپیکر ،ڈپٹی سپیکر اور وزیراعلی کا انتخاب ہوگا،پی ٹی آئی ،جماعت اسلامی اور باقی تمام سیاسی جماعتیں اتحاد کرنے میں مصروف ہیں۔جبکہ مسلم لیگ (ن) کے تمام نو منتخب ارکان ‏ پنجاب اسمبلی کو اجلاس میں شرکت کی ہدایت کی گئی ہے۔

Watch Live Public News