لنکا پریمیئر لیگ میں شاداب خان ان بابر آؤٹ

لنکا پریمیئر لیگ میں شاداب خان ان بابر آؤٹ
سورس: publicnews

لنکا پریمیئر لیگ: کھلاڑیوں کی پری سائننگ اور ریٹینشین کا اعلان ہو گیا.

( پبلک نیوز) محمد شکیل خان: لنکا پریمیئر لیگ نے کھلاڑیوں کی پری سائننگ اور ریٹینشین کا اعلان کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق کولمبو اسٹرائیکر نے پاکستان کے شاداب خان کو پری سائن کیا اور دوسری جانب بابر اعظم سمیت کوئی بھی پاکستانی کھلاڑی پری سائننگ یا ری ٹینشن میں شامل نہیں ہے۔ 

خیال رہےئ کہ بابر اعظم نے گزشتہ سال کولمبو اسٹرائیکرز کی نمائندگی کی تھی۔ 

Watch Live Public News

اسپورٹس رپورٹر

 محمد شکیل خان ایک نوجوان اسپورٹس رپورٹر ہیں جو نہ صرف فیلڈ میں متحرک ہیں بلکہ دنیا بھر میں ہونے والے اسپورٹس ایونٹس اور خصوصا کرکٹ کے حوالے سے اپنے قارئین کو باخبر رکھا اپنا اولین فرض سمجھتے ہیں۔