(ویب ڈیسک) ذرائع کے مطابق پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کو مینار پاکستان پر جلسہ کرنے کی مشروط اجازت مل گئی۔
ذرائع نے بتایا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کو مینار پاکستان پر جلسہ کرنے کی مشروط اجازت دے دی گئی۔
ذرائع ڈی سی آفس کا کہنا ہے کہ ڈپٹی کمشنر نے پی ٹی آئی کو مینار پاکستان پر جلسہ کرنے کی اجازت دی ، جلسے کی اجازت کا حتمی فیصلہ 5 بجے کیا جائے گا۔