پبلک نیوز: پاکستانی سپر اسٹار ماہرہ خان نے اپنے لاکھوں مداحوں کے لئے حکمت کے کچھ الفاظ شیئر کیے ہیں۔ انہوں نے فوٹو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک پوسٹ شئیر کی ہے جس میں لکھا ہے کہ
مجھے فینسی طریقے اور چمکدار چیزوں کی ضرورت نہیں، مجھے آہستہ ہاتھ، دیانت دار آنکھیں اور آسانی سے پوری توجہ دو۔ مجھے انمول چیزیں دو۔
View this post on Instagram
مداحوں اور ساتھی شوبز اسٹاروں نے ماہرہ سے اتفاق کیا۔