ویب ڈیسک: پاکستان تحریک انصاف نے اسلام آباد میں ہونے والا جلسہ ملتوی کرنے کا اعلان کردیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی نے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کی موجودگی میں جلسہ ملتوی کرنے کا اعلان کردیا ہے۔انہوں نے بتایا کہ جلسہ بانی پی ٹی آئی کی ہدایت پر ملتوی کیا جارہا ہے۔
پی ٹی آئی رہنما نے اعلان کیا ہے کہ آج ہونے والا جلسہ اب 8 ستمبر کو ہوگا۔
خبرجاری ہے۔۔