اسلام آباد: سیکٹر جی نائن فور میں واقع گھر میں آگ لگ گئی

اسلام آباد: سیکٹر جی نائن فور میں واقع گھر میں آگ لگ گئی

(ویب ڈیسک ) وفاقی دارالحکومت کے سیکٹر جی نائن فور میں واقع گھر میں آگ لگ گئی۔

تفصیلات کے مطابق  فائر بریگیڈ کے آنے سے پہلےاہل علاقہ اور پولیس نے سیکٹر جی نائن فور میں واقع گھر میں لگی   آگ پر قابو پالیا ۔

اس حوالے سے پولیس نے بتایا ہے کہ   آگ شارٹ سرکٹ کے باعث لگی جانی نقصان نہیں ہوا۔

Watch Live Public News