واضح رہے کہ گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 279 روپے 43 پیسے پر بند ہوا تھا۔ ادھر اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 50 پیسے بڑھ گئی، اوپن مارکیٹ میں ڈالر 282 روپے پر پہنچ گیا۔گزشتہ روز اوپن مارکیٹ میں ڈالر 281 روپے 50 پیسے پر بند ہوا تھا۔Interbank closing #ExchangeRate for todayhttps://t.co/s2qZyEjvOR#SBPExchangeRate pic.twitter.com/3jpzAeaRC5
— SBP (@StateBank_Pak) October 25, 2023
کراچی : کرنسی مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر میں اضافہ جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 45 پیسے کا اضافہ ہوا ہے، جس کے بعد انٹربینک میں ڈالر 279 روپے 88 پیسے کا ہوگیا ہے۔