سندھ کی تیسری بڑی مادر علمی شاہ عبدالطیف یونیورسٹی بند

سندھ کی تیسری بڑی مادر علمی شاہ عبدالطیف یونیورسٹی بند

خیرپور (پبلک نیوز) کورونا وائرس کی وجہ سے سندھ کی تیسری بڑی مادر علمی شاہ عبدالطیف یونیورسٹی بند۔ کورونا کی کی تیسری لہر کی وجہ سے یونیورسٹی میں تا حکم ثانی تعلیمی عمل مکمل بند ہوگا۔

تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس کی وجہ سے سندھ کی تیسری بڑی مادر علمی شاہ عبدالطیف یونیورسٹی بند کردی گئی۔ کورونا کی کی تیسری لہر کی وجہ سے یونیورسٹی میں تا حکم ثانی تعلیمی عمل مکمل بند رہے گا۔

جاری کردہ اعلامیہ کے متن کے مطابق یونیورسٹی کی پوائنٹس بسیں بھی نہیں چلیں گی۔

Watch Live Public News

ایڈیٹر

احمد علی کیف نے یونیورسٹی آف لاہور سے ایم فل کی ڈگری حاصل کر رکھی ہے۔ پبلک نیوز کا حصہ بننے سے قبل 24 نیوز اور سٹی 42 کا بطور ویب کانٹینٹ ٹیم لیڈ حصہ رہ چکے ہیں۔