شیر افضل مروت کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

 شیر افضل مروت کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

ویب ڈیسک: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شیر افضل مروت کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔

شیر افضل مروت نے پارٹی رہنماؤں کو کورونا ٹیسٹ سے آگاہ کر دیا،سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر ایک بیان میں پی ٹی آئی رہنما کا کہنا ہے کہ ابتدائی ٹیسٹوں سے پتا چلا ہے کہ میں کورونا سے متاثر ہوں اور اسپتال میں داخل ہوں، شیر افضل مروت نے جلد صحتیابی کیلئے دعا کی بھی درخواست کی ہے۔

Watch Live Public News