ویب ڈیسک: چمن کے لوگوں نے ون ڈاکیومنٹ رجیم منصوبے کے تحت پاسپورٹ بنوانا شروع کر دیا۔
تفصیلات کے مطابق طویل دھرنے کی وجہ سے چمن کے لوگ بے روزگار ہو گئے اور روزمرہ زندگی متاثر ہو گئی۔
دھرنے کے منتظمین نے تقریباً آٹھ ماہ تک لوگوں کو گمراہ کیا اور آخرکار لوگ دھرنے کو نظرانداز کرتے ہوئے چمن پاسپورٹ آفس آنے لگے۔
اس ویڈیو میں چمن پاسپورٹ آفس پر لوگوں کا ہجوم دیکھا جا سکتا ہے۔