ویب ڈیسک: لکس اسٹائل ایوارڈز کا 20 واں ایڈیشن بالکل قریب آ گیا ہے۔ اسٹائل ایوارڈز کی کیٹاگریز کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ اگرچہ ایونٹ کے مقام کا ابھی تک اعلان نہیں کیا گیا ہے۔ تاہم ایوارڈز کے لیے فیشن، میوزک اور ٹیلی ویژن کیٹاگریز میں سال 2021 کے لیے اپنی نامزدگیوں کا اعلان کر دیا ہے۔ 20 ویں ایڈیشن کے لیے فلمی کیٹاگری میں اس سال کوئی ایوارڈ نہیں رکھا گیا ہے۔ نامزدگیوں کی فہرست: بہترین ٹی وی سیریل الف (جیو) دیوانگی (جیو) عہد وفا ( ہم ٹی وی) پیار کے صدقے ( ہم ٹی وی) راز الفت (جیو) ثبات ( ہم ٹی وی) بہترین ٹی وی ڈائریکٹر فاروق رند برائے پیار کے صدقے حسیب حسن برائے الف عہد وفا کے لیے سیف حسن سراج الحق برائے راز الفت دیوانگی کے لیے ذیشان احمد بہترین ٹی وی رائٹر فرحت اشتیاق برائے یہ دل میرا ماہا ملک برائے رازِ الفت عہد وفا برائے مصطفیٰ آفریدی عمیرہ احمد برائے الف زنجبیل عاصم شاہ برائے پیار کے صدقے بہترین خاتون اداکارہ (نقاد) کشف کے لیے حرا مانی ثبات کے لیے ماورا حسین سجل علی برائے الف مشرک کے لیے عروہ حسین پیار کے صدقے کے لیے یمنا زیدی بہترین خاتون اداکارہ مہر پوش کے لیے عائزہ خان دیوانگی کے لیے حبہ بخاری ثبات کے لیے ماورا حسین فطرت کے لیے صبور علی الف کے لیے سجل علی پیار کے صدقے کے لیے یمنیٰ زیدی راز الفت کے لیے یمنیٰ زیدی بہترین مرد اداکار (نقاد) عہد وفا کے لیے احد رضا میر یہ دل میرا کے لیے احد رضا میر پیار کے صدقے کے لیے بلال عباس مقدر کے لیے فیصل قریشی الف کے لیے حمزہ علی عباسی بہترین مرد اداکار عہد وفا اور یہ دل میرا کے لیے احد رضا میر پیار کے صدقے کے لیے بلال عباس دیوانگی کے لیے دانش تیمور مقدر کے لیے فیصل قریشی الف کے لیے حمزہ علی عباسی برائے کہیں دیپ جلے کے لیے عمران اشرف ٹی وی میں بہترین ایمرجنگ ٹیلنٹ عدنان صمد خان برائے عہد وفا امیر گیلانی برائے ثبات درِ فشاں سلیم برائے دلربا نازش جہانگیر برائے کاہن دیپ جلے پہلاج حسن برائے الف بہترین اوریجنل ساؤنڈ ٹریک مومنہ مستحسن اور شجاع حیدر کا گایا گیا ’الف باس‘ راحت فتح علی خان کا گایا گیا ’عہد وفا کے نام کیا‘ ساحر علی بگا اور آئمہ بیگ کا ڈرامہ فطرت کے لیے گایا گیا ’اے ظالم‘ احمد جہانزیب، عالیہ خان اور ماہنور خان کا گایا گیا ’ پیار کے صدقے‘ نوید ناشاد اور سجل علی کا ڈرامہ یہ دل میرا کے لیے گایا گیا ’ٹپ ٹپ‘ آئمہ بیگ اور شانی ارشد کا ڈرامہ راز الفت کے لیے گایا گیا ’یہ تو راز الفت ہے‘ علی سیٹھی کا ثبات کے لیے گایا گیا ’زندگی پہیلی ہے‘