ویب ڈیسک: پاکستان تحریک انصاف کی رہنما خدیجہ شاہ کو پی ٹی آئی میں بڑا عہدہ مل گیا جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔
تفصیلا ت کے مطابق خدیجہ شاہ کو بانی تحریک انصاف کے حکم پر اہم عہدے پر تعینات کردیا گیا ہے۔
رپورٹ کے مطابق خدیجہ شاہ کو سٹرٹیجک کمیونیکیشن اور الیکشن انالیسسز اینڈ میجنجمینٹ سیل کا سربراہ مقرر کیا گیا ہے۔ وہ براہ راست عمران خان کو رپورٹ کریں گی۔