ویب ڈیسک: کیپٹن ریٹائرڈ محمد علی اعجاز کو وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کا پرسنل اسٹاف آفیسر PSO تعینات کردیا گیا۔
کیپٹن ریٹائرڈ محمد وسیم کو ایڈیشنل سیکرٹری ویلفیئر تعینات کردیا گیا۔
چیف سیکرٹری پنجاب زاہد اختر زمان نے تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔