اوپن مارکیٹ میں بھی امریکی ڈالر کا بھاؤ ایک روپیہ کم ہو کر 291 روپے ہے۔Interbank closing #ExchangeRate for today https://t.co/0RUyUEuVMz#SBPExchangeRate pic.twitter.com/0dr6w0g5ak
— SBP (@StateBank_Pak) July 27, 2023
کراچی: اوپن مارکیٹ اور انٹر بینک میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر سستا ہو گیا ہے۔ آج انٹر بینک میں امریکی ڈالر 59 پیسے سستا ہو کر 286 روپے 45 پیسے پر بند ہوا۔ انٹر بینک میں گذشتہ روز کاروبار کے اختتام پر امریکی ڈالر کا بھاؤ 287.04 روپے تھا۔