پشاور: غیرت کے نام پر میاں بیوی قتل

پشاور: غیرت کے نام پر میاں بیوی قتل

پشاور(پبلک نیوز) تھانہ خزانہ کی حدودمیں پسندکی شادی کرنےوالےجوڑے پر فائرنگ کی گئی جس کے نتیجے میں میاں بیوی جاں بحق ہو گئی.

پولیس کے مطابق فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے میاں بیوی کی ایک ماہ قبل پسندکی شادی ہوئی تھی جبکہ مقتولہ شادی کےبعداپنی بہن کی دعوت پراس کےگھرشوہرسمیت آئی تھی. پولیس کا کہنا ہے کہ واردات میں لڑکی کی بہن اوراس کےشوہرکاملوث کاخدشہ ہے، معاملے کی جامع تحقیقات کی جائیں گی.

پولیس کا مزید کہنا تھا کہ لڑکی کاتعلق صوبی اورلڑکے کااکوڑہ خٹک سےہے،لاشوں کوپوسٹ مارٹم کےلیے مردہ خانہ منتقل کردیاہے.

Watch Live Public News

ایڈیٹر

احمد علی کیف نے یونیورسٹی آف لاہور سے ایم فل کی ڈگری حاصل کر رکھی ہے۔ پبلک نیوز کا حصہ بننے سے قبل 24 نیوز اور سٹی 42 کا بطور ویب کانٹینٹ ٹیم لیڈ حصہ رہ چکے ہیں۔