ایپل کمپنی نے الیکٹرک کار بنانے کا منصوبہ ترک کر دیا 

 ویب ڈیسک: ایپل کمپنی نے الیکٹرک کار بنانے کا منصوبہ ترک کر دیا ہے۔ 

تفصلات کے مطابق ایپل 10 سال سے الیکٹرک کار بنانے کا منصوبے پر کام کر رہی تھی اور اچانک یہ منصوبہ ترک کر دیا۔ 

تاہم  منصوبہ ترک کرنے کی وجوہات سامنے نہیں آ سکیں۔ 

 ذرائع کا کہنا ہے کہ ایپل منصوبے پر کام کرنے والے ملازمین کو مصنو عی ذہانت کے  ڈویژن میں منتقل کر دے گی