’سابقہ حکومت نے سستی گیس خریدی ہوتی تو آج ملک میں بحران نہ ہوتا‘

’سابقہ حکومت نے سستی گیس خریدی ہوتی تو آج ملک میں بحران نہ ہوتا‘
وزیراعظم شہباز شریف کا ٹرن اراؤنڈ کانفرنس سے خطاب، کہا سابقہ حکومت نے ایل این جی کے مہنگے ترین معاہدے کیے جس کے باعث آج ملک بھر میں توانائی کا بحران ہے.سابقہ حکومت نے سستی گیس خریدی ہوتی تو آج ملک میں بحران نہ ہوتا. وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ ملک کی تقدیر بدلنے کیلیے چند فیصلے ایسے کرنے ہونگے جس میں مدتوں تک کوئی حکومت تبدیلی نہ کرسکے ماسوائے ملک کی بہتری ترقی اور خوشحالی کیلیے، انکا کہنا تھا کہ اگلے چودہ مہینوں میں ہمارا واحد مقصد پاکستان کو ہر شعبے میں خودانحصار بنانا ہے.

Watch Live Public News

ایڈیٹر

احمد علی کیف نے یونیورسٹی آف لاہور سے ایم فل کی ڈگری حاصل کر رکھی ہے۔ پبلک نیوز کا حصہ بننے سے قبل 24 نیوز اور سٹی 42 کا بطور ویب کانٹینٹ ٹیم لیڈ حصہ رہ چکے ہیں۔