New explosion in #Kabul said to be at or near the airport pic.twitter.com/BfGRS8hmc5
— Olivier Fehr Media (@OFehrMedia) August 29, 2021
اس سے قبل ایک بیان میں امریکی صدر جوبائیڈن نے کہا کہ ایک بریفنگ میں امریکی ملٹری کمانڈر ز نے یہ خدشہ ظاہر کیا ہے کہ کابل ایئر پورٹ پر ہونے والا یہ حملہ آخری نہیں ہے بلکہ اور بھی حملے ہو سکتے ہیں اس لئے انخلا کے عمل کو فوری طور پر مکمل کرنا ہو گا، افغانستان میں زمینی صورتحال امریکیوں کیلئے انتہائی خطرناک ہوتی جا رہی ہے۔ واضح رہے کہ کابل ایئرپورٹ کے باہر 3دھماکے ہوئے تھے جس میں بچوں اور خواتین سمیت درجنوں افراد ہلاکتیں ہوئیں۔زخمی ہونے والوں کی تعداد 140 بتائی گئی تھی. خیال رہے کہ فروری 2020 کے بعد افغانستان میں امریکی فوجیوں کی ہلاکت کوئی واقعہ پیش نہیں آیا تھا۔JUST IN - Explosion rocks #Kabul. The blast hit a residential building west of the airport. Cause unclear.pic.twitter.com/vzh7T651KM
— Disclose.tv (@disclosetv) August 29, 2021