صنم جاوید دوبارہ گرفتار

صنم جاوید دوبارہ گرفتار

لاہور:  (ویب ڈیسک ) سوشل میڈیا ایکٹیویسٹ صنم جاوید کو دوبارہ گرفتار کر لیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق   صنم جاوید کو مقدمہ نمبر768 میں گرفتار کیا۔ صنم جاوید کی گرفتار تھانہ شادمان کو جلانے پر گرفتار کیا گیا ہے۔

خیال رہے کہ ا س سے قبل  انسداددہشتگردی کی عدالت میں مسلم لیگ ن ہاؤس جلانے کے کیس  میں   سوشل میڈیا ایکٹوسٹ صنم جاوید کی ضمانت بعد از گرفتاری پر سماعت ہوئی تھی۔ انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ارشد جاوید چدھڑ  سماعت کی ۔

عدالت نے صنم جاوید کی درخواست ضمانت پرمحفوظ  فیصلہ سناتے ہوئے   صنم جاوید کی درخواست ضمانت بعدازگرفتاری منظور کر لی تھی۔

Watch Live Public News