لاہور:پتنگ بازی کا خونی کھیل جاری،ایک اور گردن کٹ گئی

لاہور:پتنگ بازی کا خونی کھیل جاری،ایک اور گردن کٹ گئی
کیپشن: لاہور:پتنگ بازی کا خونی کھیل جاری،ایک اور گردن کٹ گئی

پبلک نیوز: لاہور میں پتنگ بازی کا خونی کھیل جاری ہے، پتنگ کی ڈور سے ایک اور شہر ی زخمی ہو گیا۔

تفصیلات کے مطابق پتنگ بازوں کو روکنے کے دعوے صرف دعوے ہی ثابت ہوئے، پتنگ کی ڈور سے پھرنے سے  نشتر کالونی میں واپڈا کا ملازم زخمی ہوگیا۔

رضوان کی گردن پر زخم آیا حالت خطرے سے باہر ہے۔طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

Watch Live Public News