پبلک نیوز ہیڈلائنز، سہ پہر 03 بجے،یکم اپریل2021

پبلک نیوز ہیڈلائنز، سہ پہر 03 بجے،یکم اپریل2021

بھارت سے کاٹن اور چینی درآمد کرنے کی سمری مسترد. وفاقی کابینہ نے بھارت سے کاٹن، چینی درآمد کرنے کی منظوری نہیں دی۔ اقتصادی رابطہ کمیٹی نے بھارت سے کاٹن، چینی درآمد کرنے کی تجویز دی تھی

وفاقی کابینہ نے براڈ شیٹ رپورٹ پبلک کرنے کی اجازت دے دی ہے۔ کابینہ نے بھارت سے کاٹن اور چینی درآمد کرنے کی منظوری نہیں دی

سلم لیگ(ن) کے رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہکیا بھارت نے مقبوضہ کشمیر کی متنازعہ حیثیت واپس کر دی ہے؟؟بھارت سے تجارت شروع کرنے کے پیچھے اصل مفاد کیا ہے؟، یہ قومی مفاد کا سودا کرنے پرتلے ہوئے ہیں ملک بچانے کا ایک ہی طریقہ ہے کہ صاف و شفاف انتخابات ٗ مسلم لیگ ن کے پاس معاشی پروگرام، معاشی تجربہ اور معاشی ٹیم بھی ہے آج ہر کوئی مسلم لیگ ن کے منصوبوں سے فائدہ اٹھا رہا ہے یہ حکومت کورونا ویکسین کی حفاظت نہیں کر سکی، کہیں اسے ضائع تو کہیں اسے خرد برد کر کے وی آئی پیز کو لگا دیا گیا ہے

Watch Live Public News

شازیہ بشیر نےلاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی سے ایم فل کی ڈگری کر رکھی ہے۔ پبلک نیوز کا حصہ بننے سے قبل 42 نیوز اور سٹی42 میں بطور کانٹینٹ رائٹر کام کر چکی ہیں۔