چھوٹا سا بچہ ہرن کو دوست بنا کر اپنے گھر لے گیا

چھوٹا سا بچہ ہرن کو دوست بنا کر اپنے گھر لے گیا

واشنگٹن (پبلک نیوز) امریکا میں ایک چھوٹا سا بچہ ہرن کو دوست بنا کر اپنے گھر لے گیا، ہرن بھی بچے کے ساتھ ایسے مانوس ہو گیا ہے جیسے عرصہ سے اس کے ساتھ رہتا رہا ہو۔

تفصیلات کے مطابق امریکی ریاست ورجینیا کے علاقے میسن ٹوئن میں ایک چھوٹے سے بچے ڈومینک براؤن نے گھر سے باہر کھیلتے ہوئے ایک چھوٹے سے ہرن کے بچے کو اپنا دوست بنالیا اور اسے اپنے ساتھ گھر لے گیا، ڈومینک براؤن کی والدہ سٹیفنی براؤن نے اپنے چار سالہ بیٹے اور ہرن کے بچے کی ایک خوبصورت تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کی جو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہی ہے۔

Watch Live Public News

ایڈیٹر

احمد علی کیف نے یونیورسٹی آف لاہور سے ایم فل کی ڈگری حاصل کر رکھی ہے۔ پبلک نیوز کا حصہ بننے سے قبل 24 نیوز اور سٹی 42 کا بطور ویب کانٹینٹ ٹیم لیڈ حصہ رہ چکے ہیں۔