اے ٹی سی  نے ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت منظور کرلی

اے ٹی سی  نے ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت منظور کرلی

(ویب ڈیسک ) اے ٹی سی نے پی ٹی آئی رہنما  یاسمین راشہد کی ضمانت منظور کرلی ہے۔

تفصیلات کے مطابق  لاہور کی  انسدادِ دہشت گردی عدالت نے تھانہ گلبرگ کے مقدمہ میں پاکستان تحریک انصاف  ( پی ٹی آئی) رہنما  اور سابق وزیر صحت پنجاب  ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت منظور کر لی ہے۔  انسدادِ دہشت گردی عدالت نے  پانچ لاکھ کے مچلکوں عوض ضمانت منظور کی۔

خیال رہے کہ   ڈاکٹر یاسمین راشد کے خلاف پولیس کی گاڑیاں جلانے کے خلاف پولیس نے مقدمہ درج کر رکھا تھا۔

Watch Live Public News