گذشتہ روز انٹربینک میں ڈالر 220.89 روپے پر بند ہوا تھا۔ دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر 50 پیسےکم ہو کر 226.50 روپےکا ہوگیا ہے۔Interbank closing #ExchangeRate for todayhttps://t.co/nBdMIccDbv pic.twitter.com/D9HsH4qoRx
— SBP (@StateBank_Pak) November 1, 2022
آج بھی انٹر بینک تبادلہ مارکیٹ میں امریکی ڈالر 24 پیسے سستا ہوا۔ ملک میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر 220.65 روپے کا ہے۔