جاپانی ریسلر انوکی 79برس کی عمر میں انتقال کرگئے

جاپانی ریسلر انوکی 79برس کی عمر میں انتقال کرگئے
عالمی شہرت یافتہ جاپانی پہلوان انوکی ٹوکیو میں انتقال کرگئے۔ جاپان کے عالمی شہرت یافتہ ریسلر انوکی 79 برس کی عمر میں انتقال کرگئے، دو سال قبل دل کے عارضے میں مبتلا ہوئے تھے۔ انوکی پاکستان اور پاکستانی عوام سے بہت محبت اور انسیت رکھتے تھے۔ 1979 میں پاکستانی جھارا پہلوان سے شکست کے بعد پاکستان میں مقبول ہوئے تھے۔ خیال رہے کہ انوکی اپنی وفات تک جاپانی رکن پارلیمنٹ تھے اور 4 دفعہ رکن پارلیمنٹ رہے۔

Watch Live Public News

ایڈیٹر

احمد علی کیف نے یونیورسٹی آف لاہور سے ایم فل کی ڈگری حاصل کر رکھی ہے۔ پبلک نیوز کا حصہ بننے سے قبل 24 نیوز اور سٹی 42 کا بطور ویب کانٹینٹ ٹیم لیڈ حصہ رہ چکے ہیں۔