دکی: شہراورگردونواح میں موسلادھار بارش،شدیدژالہ باری،45 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

دکی: شہراورگردونواح میں موسلادھار بارش،شدیدژالہ باری،45 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا
کیپشن: دکی: شہراورگردونواح میں موسلادھار بارش،شدیدژالہ باری،45 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

ویب ڈیسک: دکی شہر اور گردونواح میں موسلادھار بارش اور شدید ترین ژالہ باری کی اطلاعات ہیں۔ 

تفصیلات کے مطابق ژالہ باری نے شہر میں 45 سالہ ریکارڈ توڑ دیا ہے۔ اس کے علاوہ موسلادھار بارش کی وجہ سے متعدد کسانوں کی کھڑی فصلوں کو نقصان پہنچنے کا اندیشہ ظاہر کیا گیا ہے۔ 

اطلاعات موصول ہوئی ہیں کہ ژالہ باری سے کچے کمروں کو بھی جزوی نقصان پہنچا ہے۔

Watch Live Public News