فیچر کو استعمال کرنے کا طریقہ: اس فیچر کو استعمال کرنے کیلئے پرانے اسمارٹ فون پر واٹس ایپ اوپن کر کے سیٹنگز میں چیٹ سیکشن میں جائیں ۔ادھر ٹرانسفر چیٹس کے آپشن پر کلک کرکے کیو آر کوڈ اوپن کریں اور پھر نئے فون پر اس کوڈ کو اسکین کریں۔صرف چند سیکنڈ میں آپ کا ڈیٹا ایک سے دوسری ڈیوائس میں میں منتقل ہوجائے گا۔
تاہم اس فیچر کے ذریعے اینڈرائیڈ سے اینڈرائیڈ یا آئی او ایس سے آئی او ایس میں ہی ڈیٹا منتقل کیا جا سکتا ہے۔ اگر آپ اینڈرائیڈ فون سے آئی فون میں ڈیٹا منتقل کرنے کی کوشش کریں گے تو اس طریقہ کار سے ممکن نہیں ہوگا۔???????? Now you can transfer your full chat history seamlessly, quickly and securely across the same operating systems without ever having to leave the app. Out today ???? pic.twitter.com/UqNpyw8bCC
— WhatsApp (@WhatsApp) June 30, 2023