پشاور (پبلک نیوز) کورونا سے لڑتے ہوئے ایک اور ڈاکٹر شہید۔ ڈاکٹر صدام دلاور کورونا سے لڑتے ہوے شہید۔ شہید ہونے والے ڈاکٹرز کی تعدا 50 ہوگئی۔
تفصیلات کے مطابق پشاور میں کورونا سے جنگ لڑتے اور ڈاکٹر شہید ہوگیا۔ شہید ڈاکٹر کے بھائی ڈاکٹر وہاب دلاور بھی ایل ار ایچ میں کورونا کے باعث زیر علاج ہیں۔ ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے مطابق مرحوم ڈاکٹر کی والدہ بھی دس روز قبل کورونا کے باعث انتقال کرگئی تھیں۔