سانحہ اے پی ایس میں زخمی  طالب عالم  نے آکسفورڈ یونیورسٹی سے گریجویشن مکمل کر لی

سانحہ اے پی ایس میں زخمی  طالب عالم  نے آکسفورڈ یونیورسٹی سے گریجویشن مکمل کر لی

(ویب ڈیسک ) سانحہ اے پی ایس میں زخمی  طالب علم احمد نواز   نے آکسفورڈ یونیورسٹی سے گریجویشن مکمل کر لی ہے۔

احمد نواز کا کہنا ہے کہ آکسفورڈ یونیورسٹی سے گریجویشن مکمل کرنے پر بہت خوشی ہے۔انہوں نے بتایا کہ سابق وزیراعظم بینظیر بھٹو کے بعد دوسرا پاکستانی ہوں جو آکسفورڈ یونین کا صدر بنا۔

واضح  رہے کہ بے نظیر بھٹو پہلی پاکستانی تھی جو آکسفورڈ یونیورسٹی کی یونین کی صدر بنی تھیں اس کے بعد یہ اعزاز  پشاور سے تعلق رکھنے والے احمد نواز  نے حاصل کیا ہے۔ 

Watch Live Public News