آپریشن عزم استحکام، وزیر اعظم کا آل پارٹی کانفرنس بلانے کا فیصلہ

آپریشن عزم استحکام، وزیر اعظم کا آل پارٹی کانفرنس بلانے کا فیصلہ

(ویب ڈیسک ) ذرائع کے مطابق وزیر اعظم کی وطن واپسی آل پارٹیز کانفرنس کی تاریخ اور وقت کا تعین ہوگا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم شہباز شریف  کی جانب سے آل پارٹیز کانفرنس آئندہ ہفتے بلائے جانے کا امکان  ہے۔وزیراعظم تمام سیاسی جماعتوں کو آپریشن عزم استحکام پر اعتماد میں لیں گے۔

ذرائع نے بتایا ہے کہ   وزیر اعظم کی وطن واپسی آل پارٹیز کانفرنس کی تاریخ اور وقت کا تعین ہوگا۔

Watch Live Public News