شاعر و صحافی احمد فرہاد کی درخواست ضمانت مسترد

شاعر و صحافی احمد فرہاد کی درخواست ضمانت مسترد
کیپشن: شاعر و صحافی احمد فرہاد کی درخواست ضمانت مسترد

ویب ڈیسک: مظفر آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت نے گرفتار شاعر و صحافی احمد فرہاد کی درخواست ضمانت مسترد کر دی۔

تفصیلات کے مطابق انسداد دہشت گردی عدالت مظفر آباد نے شاعر احمد فرہاد کی درخواست ضمانت پر محفوظ کیا گیا فیصلہ سنا دیا۔

عدالت نے احمد فرہاد کی درخواستِ ضمانت پر گزشتہ روز فیصلہ محفوظ کیا تھا، شاعر احمد فرہاد کی درخواست پر بحث مکمل ہونے کے بعد فیصلہ محفوظ کیا گیا تھا۔ 

Watch Live Public News