وزیر اعظم کا دوشنبہ میں قصرِ نوروز کا دورہ،تاجک صدر نے پرتپاک استقبال کیا

وزیر اعظم کا دوشنبہ میں قصرِ نوروز کا دورہ،تاجک صدر نے پرتپاک استقبال کیا

(ویب ڈیسک ) وزیراعظم شہباز شریف نے  قصر نوروز اور تاجک فن تعمیر کی تعریف کی۔

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے  دوشنبہ میں قصرِ نوروز کا دورہ کیا۔ تاجک صدر  امام علی رحمٰن نے قصر نوروز آمد پر وزیراعظم کا پر تپاک استقبال کیا اور وزیراعظم کو خود قصر نوروز کا دورہ کرایا۔

وزیراعظم کی قصر نوروز اور تاجک فن تعمیر کی تعریف بھی کی۔ تاجک صدر نے وزیراعظم اور پاکستانی وفد کے اعزاز میں قصر نوروز میں عشائیے کا اہتمام کیا۔

Watch Live Public News