لاہور: نگران وزیر اعلی پنجاب محسن نقوی کی طبیعت ناساز ہوگئی۔ نگران وزیر اعلی پنجاب سید محسن نقوی کی طبعیت ناساز ہوگئی، محسن نقوی کو ایم ایچ ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ ایم ایچ ہسپتال میں وزیر اعلی پنجاب کے مختلف ٹیسٹ کئے گئے۔ واضح رہے کہ وزیر اعلی پنجاب نے گزشتہ روز راولپنڈی کے دورے پر بخار کی شکایت کی تھی۔