دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر ایک روپیہ مہنگا ہو کر 292 روپے کا ہو گیا ہے ۔Interbank closing #ExchangeRate for todayhttps://t.co/6ETrMLFqhp pic.twitter.com/4cZn14SFbJ
— SBP (@StateBank_Pak) April 4, 2023
کراچی : انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے ۔ آج صبح کاروبار کے آغاز سے ہی ڈالر مزید مہنگا ہو گیا ہے ۔ انٹر بینک میں امریکی ڈالر 1 روپے 21 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 288 روپے 50 پیسے کا ہو گیا ہے ۔ گذشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 287 روپے 29 پیسے پر بند ہوا تھا ۔