ٹیکس دہندگان کی سہولت کیلئے اسٹیٹ بینک کا بڑا اعلان

ٹیکس دہندگان کی سہولت کیلئے اسٹیٹ بینک کا بڑا اعلان

ویب ڈیسک (علی رضا) اسٹیٹ بینک نے مالی سال کے اختتام پر عوام  اور ٹیکس دہندگان کی سہولت کیلئے نئے بینک اوقات  کار کا اعلان  کردیا۔

جمعہ 28 جون 2024 کو تمام کمرشل بینک صبح 9:00 بجے سے شام 6:00 بجے تک کھلے رہیں گے۔  ہفتہ 29 جون 2024 کو بینکوں کی وہ تمام برانچیں  صبح 9:00 بجے سے شام 6:00 بجے تک کھلی رہیں گی۔ اتوار 30 جون 2024 کو بینک  صبح 9:00 بجے سے رات 10:00 بجے تک کھلے رہیں گے۔

Watch Live Public News

کونٹینٹ پروڈیوسر