افسوسناک خبر!شیرافضل مروت کی گاڑی کوحادثہ

کیپشن: یااللہ خیر!شیرافضل مروت کی گاڑی کوحادثہ

پبلک نیوز: تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی شیرافضل مروت کی گاڑی کو حادثہ پیش آگیا۔

تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی شیرافضل مروت ڈیرہ اسماعیل خان سے اسلام آباد جارہے تھے کہ گاڑی کے ٹائر پھٹ گئے۔

حادثے میں شیرافضل مروت اور ان کے ساتھی محفوظ رہے۔

Watch Live Public News