پی ٹی آئی کا 9مئی کے حوالے سے پلان سامنے آگیا

پی ٹی آئی کا 9مئی کے حوالے سے پلان سامنے آگیا
کیپشن: PTI's 9 May plan
سورس: web desk

(ویب ڈیسک)بانی تحریک انصاف کی ہدایت پر پارٹی لیڈرشپ نے 9 مئی کے حوالے سے پلان تشکیل دیا ,نو مئی کو تمام قیادت ، ممبران اسمبلی، ٹکٹ ہولڈرز، تنظیمی سطح کی قیادت ، جلسے ریلیاں نکالے گی.

تفصیلات کے مطابق 9 مئی کے روز پاکستان اور پی ٹی آئی کا جھنڈا عمارتوں پر لگایا جائے گا،بانی تحریک انصاف کی تصویر کے ساتھ  پلے کارڈ ، قیدی نمبر 804 لکھا ہو وہ جگہ جگہ آویزاں کیا جائے گا،نو مئی کے شہدا کے لیے دعا بھی کی جائے گی۔اس حوالے سے پی ٹی آئی کی جانب سے باقاعدہ نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔

Watch Live Public News