پاکستان انٹرنیشنل ائیر لائن نے کوئٹہ سے پشاور کے لئے بارہ سال بعد براہ راست پروازوں کا آغاز کردیا لاہور ہائیکورٹ نے خلع کی ڈگری لینے والی خاتون کو حق مہر دینے سے متعلق فیصلہ سنا دیا۔ خلع لینے والی خاتون کی درخواست پر دوبارہ نظر ثانی کا حکم پاکستان کے مایاناز وکیٹ کیپر کامران اکمل مظفرآباد سٹیڈیم کی خوبصورتی کے گرویدہ ہو گئے کے پی ایل میں شامل نوجوان کھلاڑی اپنے جوہر دیکھانے کے لیے بے تاب۔ کھلاڑی محمد مجتبی کشمیری نے کہا ہے کہ کے پی ایل کا بے صبری سے انتظار ہے کرونا کے حالیہ ویرئنٹ کے پھیلاؤ کے پیش نظر محکمہ صحت میں لاہور کے پرائیویٹ ٹیچنگ ہسپتالوں کے ساتھ ہنگامی اجلاس کا انعقاد