لیگ کے لیے تمام تر تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔ میچوں کے لیے پانچ پچز تیار کی گئی ہیں۔ کے پی ایل میں پی سی بی کے غیر کنٹریکٹ شدہ کھلاڑی شریک ہوں گے جن میں عماد وسیم، محمد حفیظ اور اعظم خان جیسے بڑے نام بھی شامل ہیں۔ کشمیر پریمیئر لیگ کے صدر عارف ملک کا کہنا ہے کہ کے پی ایل کے تمام میچ پاکستان کا اسپورٹس چینلز پہ براہ راست نشر کیے جائیں گے۔The pitch is READY!????????????
— Kashmir Premier League (Official) (@kpl_20) August 6, 2021
The highly-equipped ground is being set to host it's first ever match of the tournament. Stay tuned! #SRGKPL #KheloAazadiSe #KPL21 pic.twitter.com/7GSDcx2fRm
مظفر آباد (ویب ڈیسک) کشمیر پریمیئر لیگ ( کے پی ایل) کا آغاز، مظفر آباد سٹیڈیم میں رنگا رنگ افتتاحی تقریب کا انعقاد، افتتاحی میں میچ میر پور رائلز اور راولا کوٹ ہاکس میں شاندار ٹاکرا۔ تفصیلات کے مطاق کے پی ایل کا باقاعدہ آغاز ہو گیا۔ شاندار اور جاندار اندار میں افتتاحی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ میر پور رائلز اور راولا کوٹ کے مابین پہلے میچ سے پیشتر کشمیر پریمیئر لیگ کی افتتاحی تقریب کا آغاز شام 6 بجے ہوا۔