ویڈیو: منجمد جھیل  کی بر ف ٹوٹنے سے  2 نوجوان  ڈوبتے ڈوبتے  بچ گئے،مقامی افراد نےبچا لیا

ویڈیو: منجمد جھیل  کی بر ف ٹوٹنے سے  2 نوجوان  ڈوبتے ڈوبتے  بچ گئے،مقامی افراد نےبچا لیا

(ویب ڈیسک): آزاد کشمیر کی بنجوسہ جھیل کی منجمد برف ٹوٹنے سے دو نوجوان ڈوبتے ڈوبتے بچے ۔ مقامی افراد نے جان بچائی۔

 رپورٹ کے مطابق سیاحت کے لئے یہاں آئے نوجوان   منجمد بنجوسہ جھیل کے اوپر چہل قدمی کر رہے تھے کہ اچانک برف کی پتلی تہہ ٹوٹ گئی اور جھیل کے اندر چلے گئے خوش قسمتی سے اس جگہ پر برف کے کنارے  سخت تھے جس  کےٹوٹے ہوئے کونے پکڑ کرکچھ دیر یہ نوجوان وہاں کھڑے رہے۔

 اسی اثنا میں  مقامی افراد نے ریسکیو آپریشن کیا اور ان دونوں نوجوانوں کو رسے کے ذریعے جھیل کے اس یخ پانی سے نکالا اور  انہیں طبی امداد فراہم کی گئی ۔

Watch Live Public News