ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: بدو بدی گانے پر عمانی کھلاڑیوں کی ڈانس کی ویڈیو وائرل

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: بدو بدی گانے پر عمانی کھلاڑیوں کی ڈانس کی ویڈیو وائرل
سورس: publicnews

( پبلک نیوز) محمد شکیل خان: ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بدو بدی گانے پر عمانی کھلاڑیوں کی ڈانس کی ویڈیو وائرل ہوگئی ہے۔ 

تفصیلات کے مطابق پاکستان کے نام نہاد گلوکارچاہت فتح علی خان کے گانے کی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھی دھوم۔ عمانی کھلاڑیوں کی بدوبدی گانے پر ڈانس کی ویڈیو وائرل ہوگی۔ 

چاہت فتح علی کے گانے بدوبدی پر عمان کے کھلاڑیوں نےدلچسپ ڈانس کر دیا۔

Watch Live Public News

اسپورٹس رپورٹر

 محمد شکیل خان ایک نوجوان اسپورٹس رپورٹر ہیں جو نہ صرف فیلڈ میں متحرک ہیں بلکہ دنیا بھر میں ہونے والے اسپورٹس ایونٹس اور خصوصا کرکٹ کے حوالے سے اپنے قارئین کو باخبر رکھا اپنا اولین فرض سمجھتے ہیں۔