کراچی ( پبلک نیوز) اسٹیٹ بینک آف نے ملک بھرمیں امپورٹرز اور ایکسپورٹرز کے لیے پیر اور منگل کو بینکوں کی مخصوص برانچیں کھولنے کا اعلان کر دیا۔
تفصیلات کے مطابق آسٹیٹ بینک تمام بینک کے ہیڈ آفسز کو ہدایت جاری کر دی کردی گئی ہے۔ کھلنے والی مخصوص برانچز میں بینکاری معمول کے مطابق ہوگی۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق پچاس فیصد مخصوص بینک برانچز صبح 9 سے 2 بجے کم کریں گی۔